اپوزیشن کے پاس موقع ہے سینیٹ الیکشن کی شفافیت کیلئے تعاون کرے : شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس موقع ہے سینیٹ الیکشن کی شفافیت کیلئے تعاون کرے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار اصلاحات کے حوالے سے پیکج تیار کیا ہے۔

اس موقع پر مشیرپارلیمانی اموربابراعوان نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کو روکا جا سکتاہے، آئینی ترمیم کے بل کو آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں لے جا رہے ہیں، جو آئین کے ساتھ کھڑا ہونا چاہتے ہیں ان کو خوش آمدید کہیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے