وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے : مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازکہتی ہیں کہ دوسروں پر کیچڑ اچھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا۔

اپنی ٹوئٹ میں مریم نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گواہی دی کہ دو برس سے پاکستان کرپشن کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔

مریم نے وزیراعظم کا نام لیے بغیر کہا کہ ‘‏اس نے سچ ہی کہا تھا کہ وزیراعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے ، ‏لیکن بندہ ایماندار ہے‘۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے