حق اور سچ کےلیے تکالیف برداشت کرنا اورڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں : مریم

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ حق اور سچ کےلیے تکالیف برداشت کرنا اورڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں پر الزامات اور بہتان تراشی کرنا آسان ہے، اس کا بھی ایک یوم حساب ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ سازشیوں کو بےنقاب کرنے کے قدرت کے اپنے طریقے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے