کہتے ہیں استعفے مناسب وقت پر دیں گے ، مناسب وقت 2023 ہے : شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پہلے ہی پتا تھا کہ اپوزیشن کا استعفے دینے کا ارادہ نہیں، یہ استعفے نہیں دینگے۔

اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ سندھ کی حکومت بھی نہیں چھوڑیں گے ، اب کہہ رہے ہیں کہ استعفے مناسب وقت پر دیں گے ، استعفے دینے کا مناسب وقت 2023 ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ بااثر افرادسےقبضہ چھڑانے کیلئے پنجاب حکومت نےمؤثرکارروائی کی، کرپشن کو روکنا عمران خان کی ترجیحات میں سے ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے