میرا چور زندہ باد اور آپ کا چور مردہ باد ایسے نظام کونہیں مانتا : سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان خود این آر او کی وجہ سے یہاں موجود ہیں، میرا چور زندہ باد آپ کا چور مردہ باد ایسے نظام کو نہیں مانتا۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کو سیاست کیلئے استعمال کرنا ظلم ہے، آج پنجاب میں کہیں بھی تبدیلی نہیں، لوگ چاہتے تھے کارخانے بنیں، انہوں نے لنگرخانے بنادیے، مہمان اداکاروں کوبھاگنے نہیں دیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے