کراچی میں نجی کمپنی کی بس کو حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں نجی کمپنی کی بس کو حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نجی کمپنی کی بس کو حادثہ لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے