میاں چنوں میں کار درخت سے ٹکرا گئی، 7 افراد جاں بحق

میاں چنوں میں کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

حادثے میں جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے، حادثے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا۔

ادھر جڑانوالہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے