اسنوکر کلب میں جوئے پر جھگڑا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں گیم پر لگے جوئے کی وجہ سے اسنوکر کلب میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ دھلے کے علاقے میں پیش آیا جہاں پر اسنوکر گیم پر جوئے کے تنازع پر نوجوانوں میں جھگڑا ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جھگڑا اسنوکر گیم پر لگے جوئے کی وجہ سے ہوا، پولیس نے مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔گوجرانوالہ میں گیم پر لگے جوئے کی وجہ سے اسنوکر کلب میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ دھلے کے علاقے میں پیش آیا جہاں پر اسنوکر گیم پر جوئے کے تنازع پر نوجوانوں میں جھگڑا ہوگیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے