بچی سے زیادتی کے مجرم کو دو سال بعد سزائے موت سنا دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت نے 7 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی۔

پشاور کی چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا اور مجرم سعید کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی۔

عدالت نے مجرم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ خیال رہے کہ مجرم سعید نے 2019 میں معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے