لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں۔
زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رمضان کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔