ایک سال کے دوران صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ

پاکستان میں صحافیوں پر زندگی مزید تنگ ہوگئی ، ایک سال کے دوران صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا۔

اسلام آباد صحافیوں کے حوالے سے سب سے خطرناک قرار دیا گیا ہے، اسلام آباد میں صحافیوں پر 51 حملے ہوئے۔

پاکستان فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں مجموعی طور پر 148 واقعات ہوئے ، گذشتہ سال صحافیوں اور میڈيا کارکنوں پر 91 حملے ہوئے ۔

رپورٹ میں صحافیوں کی آواز دبانے کے لیے قانونی مقدمات کا بڑھتا رجحان بھی سب سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے