خیبر پختونخوا نے اب تک گندم نہیں خریدی، وزارت فوڈ سیکیورٹی کی وزیراعظم کو رپورٹ

وزارت فوڈ سیکیورٹی نےگندم خریداری پر وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کردی۔

رپورٹ کے مطابق حکومت نے گزشتہ سال کی نسبت 16 فیصد زیادہ گندم خریدی جب کہ پنجاب نے68، سندھ نے37، بلوچستان نے3 فیصد جب کہ خیبر پختونخوا نے اب تک گندم نہیں خریدی۔

وزارت فوڈ سیکیورٹی کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) نے 45 فیصد گندم خریدی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے