وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فلسطین کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں فلسطین کے لیے خصوصی طور پر دعا کرائی گئی۔

اجلاس کے 14 نکاتی ایجنڈے میں کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کی منظوری بھی شامل تھی۔

بیرون ملک پاکستانی مشنز میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی تعینات کرنے کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے