سونے کی قیمت : 10 گرام سونے کی قدر2443 روپے اضافے سے 96665 روپے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2850 روپے اضافے کے بعد 112750روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر2443 روپے اضافے سے 96665 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 23 ڈالر اضافے سے 1907 ڈالرز فی اونس ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے