سندھ میں میٹرک سے جامعات تک کے طلبہ کیلئے تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ

سندھ میں میٹرک سے جامعات تک کے طلبہ کیلئے کل بروز پیر 7 جون کو تعلیمی ادارے کھل جائیں گے۔

صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا ٹاسک فورس نے صوبے بھر میں سندھ کورونا ٹاسک فورس نے میٹرک سے جامعات تک کے طلبہ کیلئے تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا جبکہ 50 فیصد حاضری ہوگی۔

سعید غنی کا کہنا تھاکہ تعلیمی اداروں کے عملے کو ویکسی نیشن کرانا لازمی ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے