مفتی عزیز کی طالبعلم سے بدفعلی کی ویڈیو درست ہونے کی تصدیق

لاہور کے مدرسے میں طالبعلم صابر شاہ سے بدفعلی کی ویڈیو اور آڈیو کی فارنزک رپورٹ بھی آگئی۔

فارنزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں شخصی خدوخال طالبعلم صابر اور ملزم عزیز الرحمن سے مطابقت رکھتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاملے کی ویڈیو اور آڈیو دونوں اصلی ہیں۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انوسیٹی گیشن شارق جمال کے مطابق رپورٹ میں ویڈیو کے ساتھ کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویڈیو میں طالب علم صابر شاہ اور ملزم عزیز الرحمن ہی ہیں، انہی شواہد کی بنیاد پر کیس کا چالان بھجوایا جا رہا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے