20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحٰی کی سرکاری تعطیلات دینے کا فیصلہ

وفاقی ‏حکومت نے عیدالاضحٰی پر3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے 20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحٰی کی سرکاری تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو عیدالاضحٰی کی چار تعطیلات دینے کی سمری بھیجی تھی تاہم تین تعطیلات کی صورت میں ملازمین کو عید کے تیسرے روز دفتروں میں آنا پڑے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے