پاک امریکا معاہدہ : پاکستان کو 132 ملین ڈالر امداد دی جائیگی

اسلام آباد: سیلاب زدگان کی امداد اور انفرا اسٹرکچر کی بحالی سے متعلق پاکستان اور امریکا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے تحت پاکستان کو 132 ملین ڈالر امداد فراہم کی جائے گی۔

اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کی ٹویٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات امریکی سفیر نے جی 20 ڈیبٹ سروس سسپینشن انیشیٹو کے تحت دوسرے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کردیے۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان کو 132 ملین امریکی ڈالر امداد فراہم کی جائے گی۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اپن ٹویٹ میں کہا ہے ہماری ترجیح پاکستان میں اہم وسائل کو ری ڈائریکٹ کرنا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

تجزیے و تبصرے