امریکہ کے وسط مدتی انتخابات،82 مسلم نژاد امیدواروں کی کامیابی

جیٹ پیک اور امریکن-اسلام تعلقات کونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کو وفاقی و ریاستی نشستوں پر منتخب کیا گیا ہے-

امریکہ میں 8 نومبر کو منعقدہ وسط مدتی انتخابات میں 82 مسلم نژاد امیدواروں نے اپنے حریفوں کو مات دیتے ہوئے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔

جیٹ پیک اور امریکن-اسلام تعلقات کونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کو وفاقی و ریاستی نشستوں پر منتخب کیا گیا ہے۔

اس سے قبل سال 2020 میں ان امیدواروں کی تعداد 71 تھی ۔
ذرائع: ��ٹی آر ٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے