سی آر ایس ایس کے زیر اہتمام پشاور میں "سماجی ہم آہنگی” کےموضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا-
ورکشاپ کے اختتام پر ایک پینل ڈسکشن کا بھی انعقاد کیا گیا جسکی میزبانی سینئر صحافی فرزانہ علی نے کی۔
پورا سیشن دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں اور اپنی قیمتی آراء سے بھی آگاہ کریں۔
شکریہ