ٹیسٹ سیریزِ:انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری، آدھی ٹیم آوٹ

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے 304 رنز کی برتری ختم کرنے کے لیے انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور بلیو کیپس نے 5 کھلاڑی کے نقصان پر 145 رنز بنا لیے ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 304 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 78 اور آغا سلمان 56 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے۔

انگلینڈ کی ٹیم کو گزشتہ روز کھیلے گئے 3 اوورز میں زیک کرولی کا نقصان برداشت کرنا پڑا، کرولی کو محمد ابرار نے پہلے ہی اوور میں ایل بی ڈبلیو کر دیا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے