سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پرامن ماحول میں پولنگ کا عمل جاری

کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران 80 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے — فوٹو: اے پی پی

ایک ووٹو اپنا ووٹ ڈال رہا ہے — فوٹو: ڈان نیوز

کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ کے لیے لوگ پولنگ اسٹیشن کے باہر قطار میں کھڑے ہیں — فوٹو: ڈان نیوز

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل پرامن انداز میں جاری ہے، مجموعی طور پر پولنگ کا عمل شفاف اور پرامن طریقے سے جاری ہے البتہ چند مقامات سے بدامنی اور انتخابی بے ضابطگیوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور یہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں جاری بلدیاتی انتخابات کے دوران 80 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔

صوبے کے 16 اضلاع میں ووٹرز کو چیئرمین اور وائس چیئرمین کے عہدے کے لیے 17 ہزار 863 امیدواروں میں سے اپنے بلدیاتی نمائندوں کے انتخاب کا موقع ملے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے