بھارتی دارالحکومت زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھا

نئی دہلی/ کھٹمنڈو: بھارتی دارالحکومت اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اُٹھے۔ شہری خوف کے باعث گھروں سے چیختے ہوئے نکل آئے اور کھلے میدان میں جمع ہوگئے۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی زلزلے کے جھٹکے پڑوسی ملک نیپال میں بھی محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.8 ریکارڈ کی گئی۔

یہ ابتدائی معلومات ہیں اس سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے