پالتو جانوروں کے ہمراہ سفر؛ سعودی عرب نے نئی ہدایات جاری کردیں

ریاض: سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پالتو جانوروں سے متعلق نئی ہدایت جاری کردی۔

سعودی سول ایوی ایشن (گاکا) نے مسافروں کو سفر سے قبل پالتو جانور کی رجسٹریشن لازمی قرار دیتے ہوئے طریقہ کار وضع کردیا ہے۔

جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ائیرلائینز مسافروں کو پالتو جانوروں کی ترسیل کے حوالے سے پہلے ہی آگاہ کریں گی جبکہ سفر سے قبل جانوروں کی امپورٹ، ایکسپورٹ کیلئے سعودی حکام کو درخواست دینے کی پابند ہوں گے۔

گاکا نے ائیرلائنز کو تہنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرمٹ کے بغیر جانوروں کی سعودیہ آمد یا روانگی کی کوشش کرنے والے کے خلاف کاروائی کی عمل میں لائی جائے گی جبکہ مسافر بغیر پرمٹ جانور کو سفر نہیں کرواسکیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے