پشاور: شمالی وزیرستان میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق

پشاور: شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھماکے کی جگہ روانہ کر دیا گیا جہاں دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو کیٹیگری ڈی اسپتال رزمک منتقل کر دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے