افغان_طالبان کے سابق سربراہ ملاعمر کے دیرینہ رفیق و مشیر اور سابق گورنر قندھار ملا حسن رحمانی انتقال کرگئے.
طالبان رہنما کینسر کے مرض میں مبتلا تھے.
یاد رہے کہ ملا حسن ان ڈیڑھ سو طلبہ میں سے تھے جنہوں نے ملا عمر کے ساتھ تحریک اسلامی طالبان کی بنیاد رکھی.