اسلام آباد: ماہرین نے بتایا ہے کہ 2020 تک خطرناک قسم کے زلزلے آئیں گے زیادہ خطرہ بھارت کو ہے۔
تاہم پاکستان کو بھی اپنے خیال رکھنا ہو گا۔
عالمی ماہرین ارضیات نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ
2020 تک خطرناک قسم کے زلزے کے آ سکتے ہیں زیادہ تر زلزلے بھارت، جاپان سمیت دنیا کے گیارہ ممالک
میں آ سکتے ہیں۔ پاکستان بھی سالٹ لائن پر واقع ہے اسے بھی زلزلوں کا خطرہ ہے۔