پشاور :خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، جس کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
پولینگ صبح ساڑھے سات بجے شروع ہوئی اورشام پانچ بجیتک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات کے سلسلے میں امن وامان کی صورت حال بہتربرقرار رکھنے کے لئے پچاس ہزارپولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔پولنگ کے لئے دوسواٹھترپولنگ اسٹیشن انتہائی حساس جبکہ دوسوچوالیس کوحساس قراردیا گیا ہے اورکسی بھی ناخوشگوارواقعہ سے نمٹنے کے لئے فوج اورفرنٹئیرکانسٹیبلری الرٹ رہے گی۔
پشاور :خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، جس کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
پولینگ صبح ساڑھے سات بجے شروع ہوئی اورشام پانچ بجیتک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔
صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات کے سلسلے میں امن وامان کی صورت حال بہتربرقرار رکھنے کے لئے پچاس ہزارپولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔
پولنگ کے لئے دوسواٹھترپولنگ اسٹیشن انتہائی حساس جبکہ دو سو چوالیس کوحساس قراردیا گیا ہے اورکسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے فوج اورفرنٹئیرکانسٹیبلری الرٹ رہے گی۔