مفتی تقی عثمانی کا بیان ان کا سوچا سمجھا تحریری بیان نہیں ھے

مفتی تقی عثمانی صاحب سے سوال اور ان کے جواب کا کلپ ان کا سوچا سمجھا تحریری بیان نہیں ھے ۔

جامعہ دار العلوم کراچی کے استاذ الحدیث مفتی محمود اشرف صاحب کی درس کے دوران گفتگو ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مفتی تقی عثمانی صاحب سے درس کے دوران درس سے ھٹ کر اس بارے میں علمی اور قانونی حیثیت دریافت کی گئ تو انہوں نے اس کے قانونی نکات کی طرف توجہ دلائی ھے۔

جہاں تک مادر پدر آزاد , لبرل ازم کے علبردار لوگ جس طرح شریعت کے احکام کا مذاق اڑا رہے ہیں اور حکومت اور عدالتیں جس طرح ان باتوں پر سکوت اختیار کر رہی ہیں اس کے خطرناک اور سنگین ھونے میں کیا شبہ ھے!!

اگر گورنر اور ارباب اختیار اسلامی قوانین کا مذاق اڑائیں گے اور دوسرے ارباب اختیار اسی طرح خاموشی اختیار کریں گے تو ملکی قوانین توڑنے والے اور ماورائے عدالت ملزم جنم لیتے رہیں گے جو کسی بھی اسلامی معاشرے اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لئے افسوس ناک بات ھوگی ۔

یاد رہے کہ استاذ الحدیث مفتی محمود اشرف ، مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے ہیں اور انہوں نے یہ تبصرہ مفتی تقی عثمانی کے سامنے آنے والے آڈیو کلپ پر کیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے