لیڈیز فنڈ کا آئڈل ایوارڈ دیہی خاتون کے نام

ہر سال گورنر ہائوس کراچی میں منعقد ہونے والی لیڈیز فنڈ ایوارڈ کی تقریب میں اس سال کا آئڈل ایوارڈ میر پور خاص کی اقلیت کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ان پڑھ خاتون چمپا کو دیا گیا۔

unnamed (1)

چمپا نے ۲۰۱۴ میں ہیریٹیج فائونڈیشن اسکول سے گرین سکل میں تربیت حاصل کی تھی جس میں ان کودھویں کے بغیر چلنے والے حفاظتی چولھے بنانے کی تربیت دی گئی۔ ان چولھوں کو کاراوان پاکو سوئس چولھوں کا نام دیا گیا ہے۔

اور اب تک میر پور خاص اور اس کے اطراف میں بنائے جانے والے ایسے ۲۸ ہزار چولہوں میں ۵۰ فیصد چولہے بنانے کا اعزاز چمپا کو حاصل ہے۔

Champa receiving the award and gifts

لیڈیز فند آئڈل ایوارڈ ان خواتین کو دیا جاتاہے جنھوں نے اپنے علاقے یا کمیونٹی کے لیے قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے