دنیا کے امیر ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سرفہرست مسلمان ممالک ہیں ۔
عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے ڈیٹا پر گلوبل فنانس میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی 2015 کے امیر ترین ممالک کی فہرست مرتب کی ہے جس میں درجہ بندی کے لیے فی کس آمدنی کو بنایا گیا ہے۔
ویسے تو یہ پچیس ممالک کی فہرست میں جس میں 12 یورپی اور امریکا سمیت کینیڈا بھی موجود ہیں مگر ٹاپ ٹین پر غیرمتوقع نام موجود ہیں۔
یہاں سرفہرست 15 ممالک کا ذکر کیا گیا ہے۔















[pullquote]ایڈیٹر نوٹ [/pullquote]
یہاں سرفہرست 15 ممالک کا ذکر کیا گیا ہے۔ لیکن ایک حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان ممالک میں اصلاح کے نام پر استعماری طاقتیں شیعہ سنی فساد پیدا کر رہی ہیں یا جمہوریت کے نام پر انتشار کی تحریکوں کی پرورش کی جا رہی ہے .
پاکستانی معیشت بھی ترقی کر سکتی ہے تاہم پاکستان میں بھی فرقہ وارانہ ، نسلی اور صوبائی بنیادوں پر فسادات کی سازشیں کی جا رہی ہیں . پاکستانیوں کو اس بارے میں بہت زیادہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ مذہب ، زبان اور صوبے کی بنیاد پر اپنے مستقبل کو آگ میں جھونکنا چاہتے ہیں یا مل جل کر متحد ہو کر اپنی طاقت سے اس ملک کو دنیا کے بہترین ممالک کی صف میں کھڑا کر نا چاہتے ہیں .