قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ کراچی میں پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کی جارہی ہے،سندھ حکومت پانی کی تقسیم کا طریقہ کار بتائے، بتایا جائے کس ٹاون کو آبادی کی بنیاد پر کتنا پانی فراہم کیا جارہا ہے، انہوں نے کہا کہ نئے واٹر پمپ خریدنے اور پرانوں کی مرمت کی ضرورت ہے، غیرقانون ہائیڈرینٹس نے پانی کے بحران کا خوب فائدہ اٹھایا ہے، عارف علوی نے کہا کہ واٹر ٹیکنس مافیا سرکاری ملازمین سے ملکر کروڑوں روپے کما رہا ہے اوت کراچی کے کینٹ ایریا میں بھی پانی کا بحران ہے، عارف علوی نے کہا کہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہےاور آنے والے دنوں میں پانی بہت بڑا مسئلہ بن سکتا ہے، انہوں نے کراچی میں شناختی کارڈ بلاک کرنے کے نام پر بھی لوٹ مار جاری ہے اور لوگوں کو کارڈ بلاک کرنے کی دھمکی دیکر پیسے بٹورے جارہے ہیں .
کراچی کے مسائل جان بوجھ کر بڑھائے جا رہے ہیں ، تحریک انصاف
on: In: پاکستان
آئی بی سی اُردو
کراچی

About the author
Related Articles
آئی بی سی کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
آئی بی سی کا فیس بک پیج لائک کریں
تجزیے و تبصرے
-
بہت مشکل میں ہوںحامد میر
-
چائے کی پیالی اور کھڑکی کے باہر کا نظارہظریف بلوچ
-
سردی کا بھوت!عطا ء الحق قاسمی
-
رجیم چینج آپریشن کیسے ہوا؟سلیم صافی
-
ایک عشائیہ ،جہاں خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ فائنل ہوئیلحاظ علی
-
محسن سے محسنِ پنجابمحمد ضیاء الحق نقشبندی
-
وزیر اعظم کون؟عطا ء الحق قاسمی
-
زہے نصیبامجد اسلام امجد
-
بشریٰ بی بی سے شادیجاوید چوہدری
-
اپنے ’’شکار‘‘ ڈھونڈتا ’’مکار‘‘ سسٹمنصرت جاوید
-
جنگل کا قانونحامد میر
-
کچھ محسن نقوی کے بارے میں!عطا ء الحق قاسمی
-
’’ہنگامی حالات‘‘ میں زندہ رہنے کی مشقنصرت جاوید
-
ہماری اشرافیہ اور اُس کی معصومانہ عیاشیاںیاسر پیر زادہ
-
المیوں کا شکار پاکستانجاوید چوہدری
-
حکومت کوئی بھی ہو غیر محفوظ ہی ہوتی ہےوسعت اللہ خان
-
ناقابلِ معافیحامد میر
-
خالد چوہدری اور دوسرے رفتگان!عطا ء الحق قاسمی
-
خیبر پختونخوا میں نگران وزیراعلی کا انتخاب کیسے ہوا۔۔؟؟لحاظ علی
-
خطرے کی گھنٹیسلیم صافی
-
شکر گزار قوم!عطا ء الحق قاسمی
-
پر مجھے گفتگو عوام سے ہےامجد اسلام امجد
-
ہم میں آخر کیا کمی ہے؟جاوید چوہدری
-
سندھ میں بلدیاتی سلیکشنسلیم صافی
-
پاکستان کے ’شریر بچے‘یاسر پیر زادہ
-
حالیہ مون سون بارشیں،کیچ میں کجھور کے باغات تباہ، کسانوں کو کروڑوں کا نقصان،رمضان میں کجھور ناپید ہونے کاخدشہظریف بلوچ
-
وزیراعلی محمود خان کتنے بااختیار تھے ۔۔؟؟؟لحاظ علی
-
ہمارے نوجوان پاکستان چھوڑ نا چاہتے ہیں ؛ آخر کیوں؟فائزہ حفیظ
-
فتنہء محشر اٹھا جمہوریت کے نام پرڈاکٹر عابدہ خالق
-
پاکستان ابھی نہیں بدلاحامد میر