وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں سیکیورٹی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وزیر اعظم نے افسوس ناک واقعے پر کہا کہ دہشت گردوں کو کراچی کے امن کو تباہ نہیں کرنے دیں گے،ان امن دشمنوں کا ہرصورت قلعہ قمع کیا جائے گا۔ایسے واقعات دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جا سکتا