[pullquote]پوپ گلوکار نعمان جاوید اور اداکارہ جاناں ملک ایک جان ہوگئے ، اداکارہ جاناں ملک نے گلوکار نعمان جاوید سے شادی کرلی ہے ۔ [/pullquote]
جاناں اور نعمان ملے ،محبت کے پھول کھلے ، بارہ اگست کو ایسی ملاقات ہوئی کہ جاناں نعمان کی پکی بات ہوئی، اٹھائیس اگست کو گلوکار نعمان جاوید نے نازک اندام اداکارہ جاناں ملک کو پروپوز کیا اور پھر جاناں کی ہاں نے خوشیوں کے رنگ بکھیرے، دونوں کے گرد لیے محبت نے پھیرے ۔
شادی کے لیے پرفیکٹ میچ نے پرفیکٹ میچنگ کی، گولڈ اور سلور میکسی پہنیے جاناں اور گرے سوٹ میں ہینڈسم نعمان نے انٹری دی تو دلوں میں گھنٹیاں بج گئیں اور یوں جاناں ملک نعمان جاوید کی ہوگئیں