[pullquote]وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر تین چھٹیوں کی منظوری دے دی، وفاقی ملازمین کو بقرہ عید کے تیسرے دن چھٹی نہیں ملے گی۔[/pullquote]
عید الاضحی کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے 12 تا 14ستمبریعنی 9 تا 11 ذی الحج کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے اس اعلان کے بعد وہ سرکاری ملازمین جنہیں اتوار کے ساتھ ہفتے کی چھٹی کی بھی سہولت حاصل ہے، عید الاضحی پر 5چھٹیوں کے مزے لے سکیں گے