روبوٹ کی عجیب و غریب حرکت

japan-robot_l

ٹوکیو

یہ کوئی فلمی منظر نہیں کہ جس میں روبوٹس تیزی سے گاڑیوں میں تبدیل جاتے ہیں ۔

جاپانی انجینئرز نے ایسا حقیقت میں کر دکھایا ہے۔

جاپان کی ایک کمپنی نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے، جو ساڑھے 3میٹر بلند ہے اور صرف 10سیکنڈ میں کار میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

یہ کار60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ بھی سکتی ہے۔

کمپنی کے مطابق روبوٹ کا ایک تہائی کام مکمل ہو چکا ہے، اسے 2017تک مارکیٹ میں متعارف کرادیا جائے گا۔

کمپنی کے مطابق یہ روبوٹ انسانوں کی طرح چل سکے گا اور پیروں پر 10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکے گا۔

روبوٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک خاص سافٹ ویئر بھی تیار کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے