سلیم مسیح غربت کی وجہ سے کرسمس کے موقع پر بھی اپنے بچوں کیلئے کپڑے اور تحائف نہیں لے سکا تاہم اس کے گھر میں کچھ نہ ہونے کے باوجود بھی وطن کی محبت کے چراغ جلتے ہیں ۔ بے ترتیب سلیم مسیح کی باترتیب دھنوں میں محبتوں کی ایک کائنات باوضو خیال کے ساتھ رقص کرتی ہے ۔ اسلام آباد سے سلمان ادریس قاضی کی رپورٹ