عالمی ادارے ون ورلڈ آئیڈینٹیٹی نے آئی ٹی کے 100 سر فہرست لیڈرز کی فہرست جاری کردی
آئی ٹی کے شعبے میں بہترین کارکردگی پر سابق چیرمین نادرا طارق ملک کا نام دنیا کے 100 بااثرافراد میں شامل
طارق ملک کو آئی ٹی کے شعبے میں ان کی بہترین اور پیشہ وارانہ کام کو مد نظر رکھتے ہوئےفہرست میں شامل کیاگیا ہے
فہرست میں آئی ٹی کے شعبے میں بہترین خدمات اور تخلیق کام سرانجام دینے والے افراد شامل
فہرست میں مختلف ممالک کےسرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے سربراہان اور بہترین کارکردگی دیکھنے والے افراد شامل
شیخصات کی سالانہ پبلکیشنز اورسرگرمیوں کو بھی مدنظر رکھا جاتا ہے