مانسہرہ چٹہ بٹہ کی رہاشی مسماۃ انیلہ بی بی کو رسیوں سے باندھ کر زندہ جلا دیا گیا . خاتون کو دو نامعلوم افراد نے صبح 4بجے زندہ جلایا . خاتون تین بچوں کی ماں ہے
پولیس کے مطابق معاملہ زاتی دشمنی کا شاخشانہ بتایا جاتا ہے . واقعے کا مقدمہ دو نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ صدر میں درج کر دیا گیا اور لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی
کچھ عرصہ قبل ایبٹ آباد میں بھی ایک لڑکی گاڑی کے پچھلی سیٹ پر باندھ کر زندہ جلا دیا گیا تھا .