لارڈ نزیر احمد نے ڈاکٹر طاہر القادری کی مخالفت کیوں کی ؟

فرید قریشی

لندن

۔ ۔ ۔

ByEICPqCYAAWD3m

قویلئیم فاونڈیشن نامی متنازعہ تھنک ٹینک کا مشکوک ایجنڈا سپورٹ کرنے پر لارڈ نذیر احمد علامہ طاہر القادری سے ناراض۔

قادری صاحب کے پروگرام میں شرکت سے معذرت کر لی۔

ڈیلی ٹیلگراف کے مطابق علامہ طاہرالقادری نے برطانوی مسلمان بچوں کے لئے "اسلامی شدت پسندی” کے حوالے سے لازمی اور غیر مسلم بچوں کے لئے اختیاری مضامین شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

برطانوی مسلمان جو پہلے ہی امتیازی سلوک کے حوالے سے پریشان ہیں،

طاہر القادری کے اس مطالبے کے بعد مزید مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے