پشاور سے ہر بار اچھا میچ ہوا،فائنل بھی دلچسپ ہوگا،معین خان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ پشاور سے جب بھی میچ ہوا ہے اچھا ہوا ہے جبکہ احمد شہزاد کا کہنا تھاکہ جس ٹیم نے اعصاب پر قابو پایا وہ میچ کی فاتح ہوگی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل دلچسپ ہوگا،توقع ہے کہ اس بار کوئٹہ چمپئن بنے گی،تاہم ٹیم کے بڑے کھلاڑیوں کے نہ آنے سے تھوڑی مشکل ہوگی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی احمد شہزاد کا کہنا تھاکہ پاکستان میں کرکٹ واپس آئی ہے شائقین اسے سپورٹ کریں ہمارا جذبہ ہی ہماری طاقت ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے