بھارتی عدالت کا ایڈوانی کے خلاف الزامات خارج کرنے سے انکار

بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں تکنیکی بنیادوں پر ایل کے ایڈوانی اوربی جے پی کے دیگر رہنمائوں کے خلاف الزامات خارج نہیں کئے جائیں گے۔

بابری مسجد کیس کی سماعت کے دوران بھارتی سپریم کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر الزامات خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی ۔

عدالت نے کہا کہ بابری مسجد شہید کرنے کے معاملے میںبی جے پی رہنماؤں کو سازش میں ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور یہ کہ ایل کے ایڈوانی، مولی منوہر جوشی اور اُما بھارتی پر فرد جرم عائد کی جا سکتی ہے۔

سپریم کورٹ سے اس حوالے سے حتمی فیصلے کا امکان 22 مارچ کو ہے، ہندو انتہاپسندوں نے دسمبر1992ء میں بابری مسجد کو شہید کیا تھ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے