شاہ زیب نے گورنر پنجاب کے بیٹے کی خدمات حاصل کرلیں

اسپاٹ فکسنگ کیس کے الزام میں معطل شاہ زیب حسن نے اپنا کیس لڑنے کیلئے گورنر پنجاب کے بیٹے کی بطور وکیل خدمات حاصل کرلی ہیں۔

پی سی بی ٹربیونل میں کاشف رجوانہ، شاہ زیب حسن کا دفاع کریں گے ، شاہ زیب حسن چارج شیٹ کا جواب جمع کراچکے ہیں، جس میں وہ دو شقوں کی خلاف ورزی کا الزام مستردکرچکے ہیں ۔

چارج شیٹ چیلنج کرنے پر شاہ زیب حسن کا کیس بھی ٹریبونل میں جائے گا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے