بحریہ ٹاؤن کراچی میں رفیع کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیرکا آغاز

بحریہ ٹاؤن کراچی میں رفیع کرکٹ اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا آغاز ہوگیا۔

اس حوالے سے منقعدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں کرکٹ اور دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں واپس لانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رفیع کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر ڈیڑھ سال میں مکمل ہوجائے گی، اسٹیڈیم کےساتھ فائیو اسٹارہوٹل بھی بنایا جائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے