کرن جوہر بھی فواد خان کے فین نکلے

بھارتی فلم ساز کرن جوہر پاکستانی اداکار فواد خان کے فین نکلے ، پاکستانی اداکار کی تعریف میں کہا کہ پاکستانی سے غیر معمولی ٹیلنٹ آیا۔

بھارتی فلم ساز کرن جوہر نے لندن اسکول آف اکنامکس میں ایک تقریب میں شرکت کی ۔

ان کا کہناتھاکہ اعزاز کی بات ہے کہ فواد خان کو ڈائریکٹ کیا،جس کی وجہ سےان کا غیر معمولی کام دیکھنے کو ملا۔

پاکستانی ٹیلنٹ کو دوبارہ اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کے سوال پر کرن جوہر نے کہا کہ فن کی کوئی سرحد نہیں ہو تی ، لیکن بھارتی شہری ہونے کے ناتے ڈکٹیشن قبول کرنا پڑتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے