مشہور ڈیزائنر کنول کے تیار ملبوسات کی نمائش

  ۱

کراچی میں مشہور ڈیزائنر کنول کے تیار ملبوسات کی نمائش کی گئی جسے بوہیم کا نام دیا گیا تھا۔

01

عید کے موقع پر جہاں تقریباَ َ ہر دُکان پرایک ہی انداز و تراش خراش کے ملبوسات رکھے ہوتے ہیں وہاں کنول کی جانب سے غیر روایتی بوہیمین انداز کو اپناتے ہوتے بہت مختلف اور جدید اسلوب کو اپنایا گیا ہے جو یکسر نیا اور خالص ہے۔

0

اگر آپ میں سے کوئی ان میں کوئی لباس خریدنا چاہتا ہو اسے کراچی کی زمزمہ اسسٹریٹ پر واقع لین نمبر تین پر جاکر بوہیمین میں جانا ہوگا۔

02

یہ انداز آپ کو کیسا لگا ہمیں اپنی رائے ہمارے فیسبک پیج پر ضرور دیجیے گا۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ہمارے فیس بک پیج کا لنک یہ ہے

https://www.facebook.com/ibcurdu?ref=hl

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے