پرویز مشرف ایم کیو ایم بحران کے خالق ہیں . فاروق ستار

ایم کیو ایم کے رہ نما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ‏ایم کیو ایم میں بحران دبئی میں بیٹھے پرویز مشرف کا پیدا کردہ ہے جو مجھے نکال کر ایم کیو ایم کا سربراہ بننا چاہتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی قد آور شخصیات جان بوجھ کر یا نادانی میں غلط کام کر رہی ہے جس کا نتیجہ مہاجر قوم کو برداشت کر نا پڑے گا . انہوں نے کہا کہ پہلے مائنس ون کی بات ہو رہی تھی اب مائنس ٹو کیا جا رہا ہے . انہوں نے کہا کہ بیرسٹر فروغ نسیم اس ساری گیم کے مرکزی کردار ہیں . انہوں نے کہا کہ وہ بہادر آباد ٹیم کو مشورے دیکر خراب کر رہے ہیں .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے