محتاط رہیے- دنیا بھر میں آج اپریل فول منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج اپریل فول یعنی ‘بیوقوف بنانے’ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

آج کہیں بھی جائیں تو گاڑی اسٹیکرز سے بھری مل سکتی ہے، لنچ باکس میں نقلی کیڑے مکوڑے بھی ہوسکتے ہیں، بسکٹس میں کریم کی جگہ ٹوتھ پیسٹ ہوسکتا ہے۔

ان کے علاوہ کوئی بھی کسی کو بھی دھوکے سے بلا سکتا ہے اور بیوقوف بنا سکتا ہے۔

کیونکہ آج کا دن قدم پھونک پھونک کر رکھنے کا ہے دنیا بھر میں آج ایک دوسرے کو بیو قوف بنانے کا دن ’اپریل فول‘ منایا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس دن کی مناسبت سے صارفین کی پوسٹ جاری ہیں اور منفرد انداز میں اپریل فول کی میمز شیئر ہورہی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے