ٹیکسلا کے عجائب گھر کی دنیا بھر میں کیا اہمیت ہے؟

ہر سال 18 مئی کو "انٹرنیشنل میوزیم ڈے” منایا جاتا ہے. انٹرنیشنل کونسل آف میوزیم نے سنہ 1978ء سے ہر سال "انٹرنیشنل میوزیم ڈے “ منانے کا فیصلہ کیا.جس کا مقصد تہزیب ,ثقافت اور تاریخ کو محفوظ کرنا اور اس کے بارے میں لوگوں میں شعور پیدا کرنا ہے.

عبدلناصر کیوریٹر(ٹیکسلا میوزیم)

ماہرین اثار قدیمہ نےاس بات کا تعین نہیں کیا کہ قدیم عجائب گھر کونسا ہے لیکن اس کے آثار کا تعلق مصر، چین اور یونان کی تہذیبوں سے ہے۔

عبدلناصر کیوریٹر(ٹیکسلا میوزیم) نے کہا کہ پاکستان میں میوزیم کو اتنی پزیرائی حاصل نہیں جتنا یورپی ممالک اور امریکا کو حاصل ہیں.

ٹیکسلا میوزیم کے حوالہ سے ان کا کہنا تھا کہ اس میوزیم کو پوری دنیا میں یہ اعزاز حاصل ہے کہ بدھ مذہب کے روحانی پیشوا بدھا کی مقدس باقیات صرف اس میوزیم میں ہے.

2016 جب ان 77 باقیات کو نمائش کیلئے سری لنکا لے گئے تو صرف چار دن میں تین لاکھ سے زیادہ لوگ اسے دیکھنے آئے تھے.

خیام حسین سوات یونیورسٹی میں لیکچرر ہیں

سوات یونیورسیٹی کے لیکچرار خیام حسن کا عالمی میوزیم دن کے حوالے سے کہنا تھا کہ ہمیں چاہیے کہ طالب علموں کو ثقافتی خطروں کے بارے میں آگاہ کیا جائے .

خیام حسین کہتے یں کہ میوزیم کے ذریعے نئی نسل میں میں شعور بیدار کیا جا سکتا ہے کہ وہ قدیم اور جدید ورثہ کے بارے میں تعلیم حاصل کرے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے