ویمنز ٹی 20:پاکستان نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دےدی

pakiپاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ٹیم کو سیریز کے پہلے ٹی 20میچ میں 28رنز سے شکست دیدی ہے۔پاکستان کے ہدف 125رنز کے تعاقب میں بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 96رنز بناسکی ۔

ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستانی کپتان ثنا ء میر نے ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیااور مقررہ 20اوورز میں بسمہ معروف کے65اور جوریہ ودود کے 44رنز کی بدولت 124رنز بنائے ۔

ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش ویمن ٹیم 20اوورز میں صرف 96رنز بناسکی ،پاکستان ٹیم سیریز کے پہلے ہی میچ میں 28رنز فاتح رہی ۔ گرین شرٹ کی طرف سے انعم امین نے 2وکٹیں حاصل کیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے